Description
اسلام و علیکم
ہمیں اپنے آفس کے لیے تجر بکار سمجھدار خاتون کی فوری ضرورت ہے جو کے بیسک کمپیوٹر استعمال کرنا جانتی ہوں اور آفس کے کام کر سکے آفس جامع مال کے قریب ہے جو بھی ارادہ رکھتی ہو اپنی cv واٹساپ کر دیں قریب کے رہائشی کو زیادہ اہمیت دی جائے گی *(View phone number)*
شکریہ
Need: Receptionist (female)
Location: Near Jama Mall
Timing: 10 to 8pm
salary: depends on experience
working day; 6 days
Age: 25 to 35 maximum
first priority: Nearest person
whatsapp: CV (No msg/No call)
Cnt# zero Three Three three 3 zero six one five four five