Description
دکان پر کام کرنے کے لیے لڑکے(مددگار) کی ضرورت ہے۔ تجربے کی ضرورت نہیں ہے۔ عمر 15 سے 20 تک محدود پڑھنا اور لکھنا آتا ہو . جو صرف اپنی
تعلیم کے اخراجات پورے کریں غیر سنجیدہ لڑکے یا بڑی عمر کے حضرا ت زحمت نہ کریں۔ سیکٹر /11
. کے قریبی لڑکے کو ترجھی دی جائے گی D
ڈائریکٹ کال کریں۔
(View phone number)
واٹس ایپ کی ضرورت نہیں۔
سید عیض الدین احمد
E - Mail Address
frmaa. [redacted email address]