All categoriesDropdown arrow
Renting Services
electrical and instrumentation engineering 0
1 / 1

electrical and instrumentation engineering

Gulshan-E-Hadeed, Karachi
2 weeks ago
Details
TypeOther Electronics
Description
السلام علیکم گلشن حدید پیپری شارٹ ٹاؤن کے اندر کوئی بھی اٹا چکی یا کوئی ائل پریسنگ مشین یا کوئی ارو پلانٹ لگا ہوا ہے اگر اس میں کوئی بھی الیکٹریکل مسئلہ ہے یا انورٹر کا کوئی بھی مسئلہ ہے یا پمپ کوئی ٹرپ ہو رہا ہے انورٹر ٹرپ کر رہا ہے یا ان ویٹر میں کوئی بھی ایرر ا رہا ہے یا کوئی انسٹرومنٹ کا کوئی مسئلہ ہے تو اس مسئلے کو سالو کرنے کے لیے اس مسئلے کا حل کے لیے اپ میرے سے رابطہ کریں میں الیکٹریکل انجینیئر ہوں انسٹرومنٹیشن انجینئر ہوں لہذا میں اپ کے مسئلے کو سالو کر دوں گا اپ کے ارو پلانٹ کے مسئلے کو سالو کر دوں گا میرا نام احمد ہے میرے اس نمبر پر رابطہ کریں شکریہ
Location
Pakistan
Ad id 1087190740
Report this ad