All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Driver required for Indrive, Careem, Yango 0
1 / 1

Driver required for Indrive, Careem, Yango

Koral Town, Islamabad
2 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company NameTalha Habib
Type of AdJob Offer
Salary from20000
Salary to35000
Career LevelAssociate
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
کریم اور انڈرائیو پر ایک عدد ہونڈاسٹی گاڑی چلانے کے انڈرائیو کا تجربہ کار ڈرائیور چاہیے، انڈرائیو کی اپنی زاتی آئی ڈی ایکٹیو ہونی چاہئے اور آئی ڈی پہ کم از کم 500 رائیڈز ہونی چاہیئے، سیلری 35% کمیشن پروفٹ میں سے ادھا کی جائیگی، جو ہزرات غوری ٹاؤن کے قریب رہتے ہوں اور انا جانا اپنا مینج کر سکتے ہوں، وہ رابط کریں، جن ہزرات کی ائی ڈی بلاک ہے یا کوئی تجربہ نہیں ہے، یا ڈرائیونگ لائسنس ایکسپائیر ہے، یا ائی ڈی پہ بائیک کی رائیڈز ہے، براہ مہربانی رابط نہ کرے، ایماندار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے, براہ مہربانی دئے گئے نمبر پہ اپنا آئی ڈی کے پروفائل جہاں رائیڈز شو ہوتی ہے اور گاڑی کا سکرین شاٹ شئیر کر دیں، اپکا کام ہر دوسرے دن گاڑی کے ٹریکر کے ساتھ میچ کیا جائیگا کہ فیئر کام ہوتا رہے، موبائل پیکج، کھانا اور آنا جانا اپکو خود مینج کرنا ہوگا، پیٹرول اور کمپنی فیس نکال کے، اس میں 35% اپکو سیلری کی مد میں دیا جائیگا۔ کام کی ٹائیمنگ صبح 9 بجے سے شام 9 یا 10 بجے تک ہے، ایک ہی بندے نے گآڑی چلانی ہے، شفٹ وال حساب نہیں ہے۔گاڑی صبح پک کر کے شام کو ہمارے پاس کھڑی کرنی ہوگی۔ رابط نمبر 0/3/2/8/5/1/2/4/8/3/3 شکریہ۔کریم اور انڈرائیو پر ایک عدد ہونڈ بی ار وی گاڑی چلانے کے انڈرائیو کا تجربہ کار ڈرائیور چاہیے، انڈرائیو کی اپنی زاتی آئی ڈی ایکٹیو ہونی چاہئے اور آئی ڈی پہ کم از کم 500 رائیڈز ہونی چاہیئے، سیلری 35% کمیشن پروفٹ میں سے ہر دوسرے دن ادھا کی جائیگی، جو ہزرات پی ڈبلیو کے قریب رہتے ہوں اور انا جانا اپنا مینج کر سکتے ہوں، وہ رابط کریں، جن ہزرات کی ائی ڈی بلاک ہے یا کوئی تجربہ نہیں ہے، یا ڈرائیونگ لائسنس ایکسپائیر ہے، یا ائی ڈی پہ بائیک کی رائیڈز ہے، براہ مہربانی رابط نہ کرے، ایماندار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے, براہ مہربانی دئے گئے نمبر پہ اپنا آئی ڈی کے پروفائل جہاں رائیڈز شو ہوتی ہے اور گاڑی کا سکرین شاٹ شئیر کر دیں، اپکا کام ہر دوسرے دن گاڑی کے ٹریکر کے ساتھ میچ کیا جائیگا کہ فیئر کام ہوتا رہے، موبائل پیکج، کھانا اور آنا جانا اپکو خود مینج کرنا ہوگا، پیٹرول اور کمپنی فیس نکال کے، اس میں 35% اپکو سیلری کی مد میں دیا جائیگا۔ کام کی ٹائیمنگ صبح 9 بجے سے شام 9 یا 10 بجے تک ہے، ایک ہی بندے نے گآڑی چلانی ہے، شفٹ وال حساب نہیں ہے۔گاڑی صبح پک کر کے شام کو ہمارے پاس کھڑی کرنی ہوگی۔ رابط نمبر 0/3/3/3/5/0/0/0/2/7/0 شکریہ۔
Location
Pakistan
Ad id 1087312610
Report this ad