Description
اسلام و علیم،
ریلائنس وائر اینڈ کیبل انڈسٹریز(رجسٹر) ڈپیش کرتا ہے فیکٹری ریٹ پر کوائل، ہمارا کاپر 99.9℅ اوریجنل ہوگا آپ تار خریدنے سے پہلے اپنے الیکٹریشن سے تار کا معائنہ بھی کروا سکتے ہیں،
ہماری پاس ہماری کمپنی کی ہر قسم کی وائر آرڈر پر بھی تیار کی جاسکتی ہے،
اگر آپ مارکیٹنگ کرنا چاہتے ہیں ہے تو ہم سے فیکٹری ریٹ پر تار خرید کر مارکیٹ بیچ سکتا ہیں اور ایک اچھا روزگار رزق حلال کما سکتے ہیں۔
فیکٹری ایڈریس مین شاہدرہ چوک 25نمبر سٹاپ، ہیڈ آفس 12 لاہور نیلم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور۔