All categoriesDropdown arrow
Renting Services
فریزن کراس گائے گرمی نہیں کرے گی سونے کے لیے بالکل تیار ماشاءاللہ 0
1 / 9
Rs 450,000

فریزن کراس گائے گرمی نہیں کرے گی سونے کے لیے بالکل تیار ماشاءاللہ

DHA Defence, Bahawalpur
2 weeks ago
Details
SexFemale
Age2
Price450,000
Description
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گائے ہے دوبارہ کراس ہوئی کو 15 دن ہو گئے ہیں بہت ہی صاف ستھری صحت مند گائے ہے ماشاءاللہ کسی قسم کا نقص نہیں ہے بہت ہی مناسب قیمت میں ہے چوہدری عثمان ڈیری فارم یزمان بہاولپور اچھے جانور خریدنے کے لیے رابطہ کریں بڑے ڈیری فارم بھی رابطہ کر سکتے ہیں
Location
Pakistan
Ad id 1087349530
Report this ad